قصیر المدت ایجوکیشنل کورسز


وقتا فوقتا مختصر مدت والے دینی تعلیمی و تربیتی کورسوں کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے، تا دم تحریر 30 پروگرام منعقد کیے جاچکے ہیں جن میں دعوت منیجمنٹ کے 3 / ٹائم منیجمنٹ کے 4 / تجوید کے 5 / تخریج احادیث ( بذریعہ کمپیوٹر) کے 5 / ہفتہ روزہ 6 / اور ریاستی سطح کا قراء ت مقابلہ 1 / زکاۃ پاورپوئنٹ پرزنٹیشن کے 6 پروگرام شامل ہیں