مسلم اطفال ششماہی ملن




ہر چھ ماہ بعد قرآنک اسٹیڈیز چین کے ہر مرکز پر بچوں کا ایک دلچسپ پروگرام پیش کیا جاتا ہے جس میں بچے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی قسم کے پروگرام پیش کرتے ہیں اب تک اس نوعیت کے 24 پروگرام منعقد کئے گئے ہیں