افطار صائم


رمضان المبارک میں مختلف مقامات پر روزہ داروں کے افطار کا اہتمام بھی کیاجاتا ہے اس وقت مختصر پند و نصائح بھی پیش کیے جاتے ہیں اب تک 30 پروگراموں میں کئی ہزار افراد نے شرکت کی ہے۔