حج تربیتی پروگرام



حجاج کرام کی رہنمائی اور آسانی کے لئے موسم حج شروع ہوتے ہی تربیتی پروگراموں کا سلسلہ بھی شروع کیا جاتا ہے جن میں نئے تعلیمی اور تربیتی وسائل استعمال کئے جاتے ہیں جیسے : لیپ ٹاپ ، پروجیکٹر ، ویڈیو ، ٹی وی ، نقشہ جات ، حج تربیتی علمی چاٹ وغیرہ۔