علمی لیکچر وں کا سلسلہ


مختلف مقامات میں وقتا فوقتا مردوں اور خواتین کے لئے الگ الگ علمی دروس کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے خواتین کے پروگراموں میں فاضلہ معلمہ درس دیتی ہے اب تک اس نوعیت کے 22 پروگرام منعقد ہوچکے ہیں۔