ہاں قطعی الثبوت کو ظني الثبوت سے مقید کیا جاسکتا ہے
جمہور کے نزدیک یہ دونوں ایک ہی معنی میں استعمال ہوتے ہیں البتہ احناف کے نزدیک ان دونوں میں یہ فرق ہے کہ جو امر قطعی الثبوت سے ثابت ہو وہ فرض کہلاتا ہے اور جو امر ظنی الثبوت سے ثابت ہو وہ واجب کہلاتا ہے ۔
راجح : جمہور کا قول ہے