پانچ کنال زمين کی ضرورت کيوں؟
ایم ایس بی نے تعلیم اور دعوت کے میدانوں میں جدید ٹیکنیک اور ٹیکنالوجی کو استعمال
کرتے ہوئے منہج صحابہ رضی اللہ عنہم کا قلعہ تعمیر کرنے کی خاطر کثیر المقاصد تعمیری
پروجیکٹ کے لیے پانچ کنال زمین خریدنے کا عزم کیا ہے ، اللہ کے فضل سے آج تک ایک کنال چودہ مرلہ ایک سو پندرہ فٹ مربع زمین کی قیمت ادا کی گئی ہے اور اب باقی زمين کی قمیت جمع کرنے کے
لیے عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے ، اس زمین پر درج ذیل پروگراموں کے لیے کچھ عمارتیں
تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے:
- 1. انسٹچوٹ آف اسلامک اسٹیڈیز
- 2 . مرکزی دفتر
- 3. علامہ ابن حجر اسلامک ویڈیو اسٹیڈیو
- 4. انسٹچوٹ آف عربک لنگویج
- 5. علامہ ابن عثیمن اسلامک مرکزی لائبریری
- 6. امام البانی کمپیوٹر لیب
- 7. مرکز نشر و اشاعت اور اسلامک میڈیا سنٹر
- 8. علامہ ابن باز مسلم اسکالرز ہوسٹل
- 9. گرلز اسلامک ایجوکیشنل انسٹچوٹ
- 10. قرآنک اسٹیڈیز چین سنٹرل آفس
یاد رکھو کہ جہاں تمہارا مال ہوگا وہیں تمہارا دل بھی ہوگا
لہذا اللہ کی راہ میں مال
خرچ کرکے اللہ کے ساتھ اپنا دل رکھو
کثیر المقاصد تعمیری پروجیکٹ کے لیے امداد کے طریقے
آپ چاہیں تو عطیہ پیش فرماکر اپنے
لیے ، یا اپنے والدین کے لیے ، یا کسی فوت شدہ عزیز کے لیے صدقہ جاریہ رکھ سکتے ہیں
- 1. ایک کنال نہیں تو کم از کم ایک مرلہ ہی خریدنے میں آپ نقد امداد فرمائیں
- 2. اگر بیک وقت عطیہ دینا ممکن نہ ہو تو بورڈ کے
مالی معاونت فارم
کے ذریعہ ماہانہ
امداد بھی فرما سکتے ہیں
- 3. یا اگر اللہ نے آپ کو زمین عطا کی ہے تو اس میں سے کچھ عطیہ پیش فرما سکتے ہیں پھر
بورڈ اس کو فروخت کرکے مطلوبہ جگہ پرزمین خریدے گا
- 4. صحیح حدیث میں آیا ہے کہ( نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : سفارش کرو ، اجرپاؤگے)۔
لہذا آپ اپنی جان پہچان میں دوسروں کو امداد کے لیے راغب کرکے صدقہ جاریہ میں شامل
ہوسکتے ہیں
- 5. جنس: جیسے تعمیری درخت ، سونے کے زیورات وغیرہ کی صورت میں بھی عطیہ پیش فرماسکتے
ہیں
- 6. اگر نقد یا جنس سے امداد نہ کرپائیں تو:
- ا۔ اللہ تعالی سے یہ دعا کریں کہ بورڈ اس عظیم کام کو پائے تکمیل تک پہنچانے میں کامیاب
ہوجائے
- ب۔ دوسروں کو اس ادارہ کی ایکٹوٹیز سے متعارف کریں
- ج۔ بورڈ کی تعمیر و ترقی کے لیے اپنی تجاویز پیش کریں
آپ عطیہ کی رقوم بورڈ تک اس طرح پہنچا سکتے ہیں :
۔ بورڈ کے بنک اکاؤنٹ میں جمع کرکے
0360010100002383
Muslim students Board
J&K Bank Branch Nowgam
۔ بورڈ کے دفتر پر خود تشریف لاکر
۔ انتظامیہ کو ان فون نمبرات کے ذریعہ اپنے پا س
بلا کر:
9697998586 / 9796314050 / 9596434356
منہج صحابہ رضی اللہ عنہم کے اس مثالی تعمیری پروجیکٹ کی تکمیل میں آپ عام صدقات کے علاوہ
زکوۃ
بھی پیش فرماکر دو طرح کے ثواب کے حقدار بن سکتے ہیں:
ا. دینی فریضہ زکاۃ کی ادائیگی کا ثواب
۲. دینی تعلیمی و دعوتی مشن کو اپنے عظیم ہدف تک پہنچانے میں شمولیت کا ثواب