بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ

درخواست بنام :…………………………………………………………………………………………

بغرض : تقسیم میراث کا جواب دریافت کرنا

از طرف : بن / بنت:
ساکن / ساکنہ : تحصیل :
ضلع : مورث (میت) :
بن / بنت : ساکن / ساکنہ :
تحصیل : ضلع :
ورثا کی تفصیل :
مذکورہ بالا میت کے ورثا کی تفصیل موجود ہونے یا نہ ہونے کے اعتبار سےدرج ذیل ہے { جو موجود ہے اس پر صحیح یعنی ٹک کا نشان ہے ، اور جہاں تعداد مطلوب ہے وہاں عدد افراد لکھا گیا ہےاور جو غیر موجود ہےچاہےوہ سرے سے موجود ہی نہ تھا، یا کبھی تھا مگر مذکورہ بالا میت کی وفات کے وقت زندہ نہیں تھا ، تو اس پر کراس ( X )کا نشان ہے}:
1۔ باپ(   ) 2۔ دادا (باپ کا باپ)(   )
3۔ ماں (   ) 4۔ نانی (ماں کی ماں)(   )
5 ۔ دادی ( باپ کی ماں)(   ) 6 ۔ شوہر (   )
7۔ بیویوں کی تعداد (   ) 8۔ بیٹوں کی تعداد (   )
9 ۔ بیٹیوں کیتعداد(   ) 10 ۔ بیٹے کے بیٹوںکی تعداد(   )
11۔ بیٹے کی بیٹیوں کیتعداد(   ) 12 ۔ اخیافی(ماں شریک) بھائیوں و بہنوںکی تعداد (  )
13 ۔ سگے بھائیوں کی تعداد(   ) 14 ۔ سگی بہنوں کی تعداد (   )
15 ۔ علاتی(باپ شریک) بھائیوں کی تعداد (   ) 16 ۔ علاتی(باپ شریک)بہنوں کی تعداد (   )
17 ۔ سگے بھائیوں کے بیٹوںکی تعداد(   ) 18 ۔ علاتی(باپ شریک) بھائیوں کے بیٹوںکی تعداد (   )
19 ۔ سگے چاچوں کی تعداد(   ) 20 ۔ علاتی چاچوںکیتعداد (   )
21 ۔ سگے چاچوں کے بیٹوں کی تعداد (   ) 22 ۔ علاتی چاچوں کے بیٹوں کی تعداد (   )
دستخط سائل / سائلہ : …………………………………
بتاریخ : ……………………………………………
درخواست ڈاؤن لوڈ کريں